نوٹ:
VPN استعمال کرنے والے پلیئرز اور مختلف IP ایڈریس سے کثرت سے لاگ ان کرنے کے نتیجے میں بیٹس کو کالعدم قراردیا جاسکتا ہے۔
اور متعدد شہروں سے مختلف IP کی بنیاد پر ہم اکاؤنٹ کو معطل اور بیٹس کو کالعدم کرسکتے ہیں۔
تمام یوزرز کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ درج ذیل ‘شرائط و ضوابط’ کو پڑھیں۔ ایکسچینج استعمال کرنے والے تمام یوزرز مندرجہ درج ذیل سے اتفاق اور قبول کرتے ہیں:
حصہ A – تعارف
پابندی والے علاقے کی معلومات
براہ کرم مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے پابندی والی علاقے کی معلومات پابندی والے علاقوں میں مقیم افراد اور وزیٹر دونوں کے متعلق ہیں۔ غیر پابندی والے علاقے میں رجسٹرڈ اکاؤنٹس پابندی والے علاقے سے رسائی حاصل کرنے اور شرط لگانے کی کوشش کرنے کی صورت میں پابندی والے قرار دے دیے جائیں گے۔
پابندی والے علاقائی ممالک میں ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے علاقے، فرانس اور اسکے علاقے، نیدر لینڈز اور اسکے علاقے اور ممالک جو نیدرلینڈ کی بادشاہی تشکیل دیتے ہیں، جن میں بونایر، سینٹ ایوسٹیس، سابا، اروبا، کیوراساؤ اور سینٹ مارٹن، آسٹریلیا اور اسکے علاقے، متحدہ برطانیہ، ناردرن آئرلینڈ، سپین اور قبرص شامل ہی
ہمیں کسی بھی پلیئرکی جیت کو کالعدم قراردینے کا حق ہے اگر یہ سمجھا جائے کہ وہ کسی پابندی والےعلاقے سے آئے ہیں۔
ایکسچینج کے قوانین اور ضوابط (“ایکسچینج کے قوانین”) شرائط و ضوابط کا حصہ ہیں۔
ایکسچینج کے قوانین کا اطلاق ایکسچینج مارکیٹوں پر لگائی گئی تمام شرطوں پرہوتا ہے۔ ایکسچینج قوانین کا اطلاق ایکسچینج ‘ملٹیپلز’ پروڈکٹس پر بھی ہوتاہے(مزید تفصیلات کیلئے نیچے ملٹیپلزسیکشن ملاحظہ کریں)۔ مندرجہ ذیل ایکسچینج کے قوانین میں شامل ہیں:
عمومی قوانین تمام بیٹس پر لاگو ہوتے ہیں جب تک کہ مارکیٹ کی معلومات یا مخصوص اسپورٹس کے قوانین میں کسی دوسری صورت میں بیان نہ کیے جائیں۔ اگرعمومی قوانین یا مخصوص اسپورٹس قوانین کے مابین کوئی تضاد ہو تو، تو مخصوص اسپورٹس کے قوانین کو ترجیح دی جائے گی۔ اگر مارکیٹ کی معلومات اور عمومی قوانین یا مخصوص اسپورٹس کے مابین کوئی بھی تضاد ہے تو، مارکیٹ کی معلومات نافذ ہوگی، سوائے اس کے کہ جہاں عمومی قوانین یا مخصوص اسپورٹس کے قوانین ‘مارکیٹ کی معلومات میں کیا کہتے ہیں’ یا اسی طرح کے کہ فقرے یا اسی طرح کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں.
ایسی کسی بھی کیٹگری یا مارکیٹ کیلئے جو مخصوص اسپورٹس کے قوانین میں ریفرنہیں کی گئی (مثال کے طورپر’اسپیشل بیٹس’ یا ساحلی والی بال)، عمومی قوانین اور مارکیٹ کی معلومات لاگو ہوں گے۔
مارکیٹ کی معلومات، معلومات کے مقاصد کیلئے فراہم کی جاتی ہے جو مارکیٹ کو منظم کرنے کے مؤثر طریقے کے بارے میں رہنمائی کے طور پر فراہم کی جاتی ہے۔ مارکیٹ کی معلومات میں مارکیٹ سیٹلمنٹ کے قوانین بھی شامل ہوسکتے ہیں، تاہم اسے ہمیشہ عمومی قوانین اور متعلقہ مخصوص اسپورٹس کے قوانین کیساتھ ملا کرپڑھنا چاہئیے اوراس قواعد و ضوابط کے پیج کا لنک عام طور پر ہرمارکیٹ کیلئے مارکیٹ کی معلومات میں فراہم کیا جائیگا۔
اگرچہ مارکیٹ کی معلومات یہ رہنمائی کرسکتی ہے کہ مارکیٹس کو کس طرح منظم کیا جائیگا، باوجود اسکے کہ مارکیٹ کی معلومات میں کیا کہا گیا ہے، یہ کسی بھی وقت اپنی صوابدید پر کسی بھی مارکیٹ کو معطل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے، جس میں ضروری ایڈمنسٹریشن انجام دینے اور/ یا کسٹمرز کے تحفط کیلئے کوئی ضروری اقدامات کرنا شامل ہے۔
مارکیٹ لوڈ ہونے کے بعد مارکیٹ کی معلومات میں ترمیم نہیں کی جائیگی سوائے واضح غلطیوں کو درست کرنے اور/ یا جہاں مناسب ہومارکیٹ کی معلومات کو واضح کرنے کیلئے الفاظ شامل کیے جائیں۔
3. کسٹمر کی ذمہ داری
کسٹمرز کوایکسچینج کے تمام قوانین سے خود کوآگاہ رکھنا چاہئیے جو کسی بھی مارکیٹ جس پروہ شرط لگانا چاہتے ہیں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ کسٹمرز کو صرف مارکیٹ کی معلومات پرانحصار نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ مارکیٹ کی معلومات میں مارکیٹ سے متعلق تمام قابل اطلاق قوانین شامل ہونے کا امکان نہیں ہے۔
ان کی نوعیت کے مطابق ‘خصوصی بیٹس’ مارکیٹس غیرمتوقع ہوتی ہیں اس لیے ان کیساتھ خاص احتیاط کیساتھ برتاؤ کیا جانا چاہئیے۔ کسٹمرز ایسی مارکیٹس میں ہر وقت اپنی پوزیشنوں کے انتطام کیلئے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔ کسٹمرز کو ‘خصوصی بیٹس’مارکیٹس پر مارکیٹ کی معلومات پر خاص توجہ دینی چاہئیے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ سمجھ سکیں کہ کن بنیادوں پر مارکیٹ کا انتظام اور سیٹل کیا جائیگا۔
کسی بھی کسٹمر کے ایکسچینج کے قوانین کے بارے میں یا کسی بھی مارکیٹ کی سیٹلمنٹ کے بارے میں کوئی بھی سوالات یا خدشات ہیں تو انہیں رابطہ کرنا چاہئیے۔
اگر کسٹمر اس بات سے مطمئن نہیں ہے کہ بیٹ یا مارکیٹ کی سیٹلمنٹ کس طرح کی گئی ہے تو کسٹمر کو اپنی شکایت کی تفصیلات فراہم کرنی چاہئیں۔
حصہ B – عمومی قوانین
الف) عمومی
ب) فٹ بال مارکیٹس اور آسٹریلین مارکیٹس کے علاوہ تمام مارکیٹس – ‘آف’ کے وقت معطل نہیں ہوتیں
ج) فٹبال مارکیٹس (آسٹریلین فٹبال مارکیٹوں کے علاوہ) – کِک-آف یا کسی میٹریل ایونٹ کے رونما ہونے پر معطل نہیں ہوتیں
کِک-آف پر معطلی نہیں ہے
میٹریل ایونٹ ہونے کی صورت میں معطلی نہ ہونا
“میٹریل ایونٹ” کی تعریف
د) آسٹریلین مارکیٹس ان-پلے
الف) عمومی
ب) ری سیٹلمنٹس
ج) نان-رنرز، وڈرالز اور نا اہلیت
د) [نامزد سلیکشن] کی مارکیٹس کیساتھ فاتح
ایکسچینج قوانین کا اطلاق صرف ایکسچینج ملٹی پلز پرہوتا ہے.
➢ نان-رنرز کیلئے SP بیٹس میں ایڈجسٹمنٹس
حصہ C – اسپورٹس کے مخصوص قوانین