جب کسی یوزر کا زندگی بھر کا مجموعی ڈپازٹ 2000 EUR سے تجاوز کرجائے یا https://www.cazvip.com پلیٹ فارم پر کسی بھی رقم کے وڈرال کی درخواست کرے، تو اس کیلئے KYC کا مکمل پروسیس انجام دینا لازمی ہے۔
اس پروسیس کے دوران، یوزر کو اپنے بارے میں کچھ بنیادی معلومات درج کرنا ہوں گی اور پھر ان کواپ لوڈ کرنا ہوگا۔
ایک بار اپ لوڈ ہونے کے بعد، یوزر کو”عارضی طور پر منظور شدہ” کی حیثیت مل جائیگی اور دستاویزات اب ہمارے پاس ہوںگی، اور ان کا جائزہ لینے اور یوزر کو نتائج کے بارے میں ای میل کرنے کیلئے “KYC ٹیم” کے پاس 24 گھنٹے ہوں گے:
جب یوزر“عارضی طور پر منظور شدہ” حیثیت پر ہوتو
“KYC پروسیس” کیلئے ہدایات
1) ID کا ثبوت
a. دستخط موجود ہوں
b. ملک پابندی زدہ ملک میں سے نہ ہو: ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے علاقے، فرانس اور اس کے علاقے، نیدرلینڈز اور اس کے علاقے اور ممالک جو نیدرلینڈز کی بادشاہی تشکیل دیتے ہیں جن میں بونایر، سینٹ ایوسٹائیس، سابا، اروبا، کوراساؤ اور سینٹ مارٹن، آسٹریلیا اور اس کے علاقے، مملکت متحدہ برطانیہ عظمیٰ، شمالی آئرلینڈ، سپین اور قبرص شامل ہیں۔
2)رہائش گاہ کا ثبوت
a. بینک اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلیٹی بل
b. ملک پابندی زدہ ملک میں سے نہ ہو: ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے علاقے، فرانس اور اس کے علاقے، نیدرلینڈز اور اس کے علاقے اور ممالک جو نیدرلینڈز کی بادشاہی تشکیل دیتے ہیں جن میں بونایر، سینٹ ایوسٹائیس، سابا، اروبا، کوراساؤ اور سینٹ مارٹن، آسٹریلیا اور اس کے علاقے، مملکت متحدہ برطانیہ عظمیٰ، شمالی آئرلینڈ، سپین اور قبرص شامل ہیں۔
3)ID کیساتھ سیلفی
a. حامل وہی ہے جو اوپر دیئے گئے ID دستاویز میں ہے
ID .b دستاویز وہی ہے جو”1″ میں ہے۔ یقینی بنائیں کہ تصویر/ID نمبر ایک ہی ہو۔
“KYC پروسیس” پر نوٹس
1) جب KYC پروسیس ناکام ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ کو دستاویزی شکل دی جاتی ہے اور سسٹم میں ایک سپورٹ ٹکٹ بنایا جاتا ہے۔ وضاحت کیساتھ ٹکٹ نمبر یوزر کو واپس بھیج دیاجاتا ہے۔
2) جب تمام مناسب دستاویزات ہمارے پاس آجائیں تو اکاؤنٹ کی منظوری ہو جاتی ہے۔
“دیگر AML اقدامات”
1) اگر کسی یوزر نے مکمل KYC پاس نہیں کیا ہے تو وہ کسی بھی قسم کے اضافی ڈپازٹس یا وڈرالز نہیں کرسکتے۔
2) اگر کسی یوزر نے KYC کے پروسیس کو کامیابی سے کیا ہے تو
a. ہر ٹرانزیکشن پر ڈپازٹ کی حد ( زیادہ سے زیادہ EUR 2,000) ہے
b. کسی بھی وڈرال سے پہلے یوزر کی سرگرمی اور بیلنس پر ایک تفصیلی الگورتھمک اور مینول چیک ہوتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آیا وڈرا کی گئی رقم پلیٹ فارم میں مناسب سرگرمی کا نتیجہ ہے۔
3) کسی بھی صورت میں یوزر کسی دوسرے یوزر کو براہ راست فنڈز ٹرانسفر نہیں کرسکتا۔